• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

پی ایس ایل؛ لاہور اور کراچی میں شیڈول میچوں کیلیے ٹکٹوں کی فروخت شروع

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 25th, 2019

کراچی /  لاہور: پاکستان سپر لیگ کے لاہور اور کراچی میں شیڈول میچوں کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ہے۔

انگرم کی شاندار سنچری کی بدولت کراچی نے کوئٹہ کو شکست دیدی

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 25th, 2019

شارجہ: پی ایس ایل کے پندرہویں میچ  میں کولن انگرم کی شانداری سنچری کی بدولت کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کو ہرا دیا۔

ویزے نہ دینے پر بھارت میں اگلے ماہ ہونے والا ایشین اسنوکر ایونٹ منسوخ

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 25th, 2019

 لاہور: پاکستانی کیوئسٹ کو ویزے نہ دینے پر بھارت میں اگلے ماہ ہونے والا ایشین اسنوکر ایونٹ منسوخ کردیا گیا۔

پاکستان سپر لیگ میں باصلاحیت کھلاڑیوں کو نظرانداز کیا گیا، یاسر حمید

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 25th, 2019

پشاور: ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں بڑے طریقے سے مجھ سمیت کئی کرکٹرز کو باہر کیا گیا۔

افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی ریکارڈ بک الٹ پلٹ کردی

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 24th, 2019

دیرہ دون: افغان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئٹنی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور بناکر آسٹریلیا کا ریکارڈ توڑ دیا۔ 

ورلڈ کپ میں بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اتریں گے، فخر زمان

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 24th, 2019

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخرزمان کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اتریں گے جب کہ چیمپئنز ٹرافی کی کارکردگی دہرانے کی کوشش کروں گا۔

محمد حفیظ کی انگلینڈ میں ہاتھ کی کامیاب سرجری

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 24th, 2019

 لندن: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی کپتانی کے فرائض انجام دینے والے محمد حفیظ کی انگلینڈ میں ہاتھ  کی کامیاب سرجری ہوگئی ہے۔

پاکستانی نژاد ثاقب محمود کو بھارتی ویزہ نہ ملنے پر انگلینڈ کا اظہار تشویش

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 24th, 2019

لندن: انگلینڈ نے اپنے پاکستانی نژاد پلیئر ثاقب محمود کو بھارتی ویزا جاری نہ ہونے پر تشویش ظاہر کی ہے۔

حارث رؤف کو جذباتی انداز میں مکا ہوا میں لہرانا مہنگا پڑ گیا

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 23rd, 2019

شارجہ: حارث رﺅف کو ملتان سلطانز کے ڈین کرسٹین کو رن آﺅٹ کرنے کے بعد جذباتی انداز میں مکا ہوا میں لہرانا مہنگا پڑ گیا۔

پاکستان میں پی ایس ایل 4 کے لیے ٹکٹوں کی باقاعدہ فروخت کی تیاریاں مکمل

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 23rd, 2019

 لاہور: ملکی میدانوں میں پی ایس ایل 4 کے شیڈولڈ مقابلوں کی ٹکٹوں کی باقاعدہ فروخت پیر سے شروع ہوگی۔

  • «
  • پچھلا
  • 112
  • 113
  • 114
  • 115
  • 116
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • بلوچستان اسمبلی: علی مدد جتک نے بی پی ایس سی ترمیمی بل 2026 پیش کردیا، بل قائمہ کمیٹی کے سپرد، میرٹ یقینی بنایا جائے گا، سرفراز بگٹی
  • بلوچستان اسمبلی، ضیاء لانگو نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا، اپوزیشن کا احتجاجاً واک آؤٹ
  • امریکا نے عارضی طور پر روسی تیل پر عائد پابندیاں اٹھا لیں، سپلائی میں بڑی تبدیلی
  • پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان
  • ایران ہتھیارڈالنےکے قریب ہے: ٹرمپ کی جی سیون رہنماؤں سے گفتگو
  • والد کو 10 رمضان کو قرآن پڑھتے ہوئے شہید کیا گیا: ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای
  • بحرانی صورتحال میں عبدوئی بارڈر فوری طور پر کھولا جائے، میر جاسم گہرام
  • لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار جاں بحق

Recent Posts

  • بلوچستان اسمبلی: علی مدد جتک نے بی پی ایس سی ترمیمی بل 2026 پیش کردیا، بل قائمہ کمیٹی کے سپرد، میرٹ یقینی بنایا جائے گا، سرفراز بگٹی
  • بلوچستان اسمبلی، ضیاء لانگو نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا، اپوزیشن کا احتجاجاً واک آؤٹ
  • امریکا نے عارضی طور پر روسی تیل پر عائد پابندیاں اٹھا لیں، سپلائی میں بڑی تبدیلی
  • پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان
  • ایران ہتھیارڈالنےکے قریب ہے: ٹرمپ کی جی سیون رہنماؤں سے گفتگو

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔