دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کمبی نیشن کی آزمائش کا آخری موقع ہوگی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کمبی نیشن کی آزمائش کا آخری موقع ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برن: آئی او سی نے پاکستانی شوٹرز کی ٹیم کو ویزے نہ دینے پر بھارت کے خلاف سخت پابندیوں کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ 476 چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: قومی ٹیم کے کھلاڑی بابراعظم کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کے ساتھ موازنہ کیے جانے پر فخر محسوس کرتا ہوں تاہم چاہتا ہوں کہ اتنی ہی مستقل مزاجی سے کھیلوں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی رمیز راجہ جونیئر کے والد کے انتقال پر کمنٹیٹر رمیز راجہ سے تعزیت کر بیٹھے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کل دبئی کے لیے روانہ ہوں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی سلمان بٹ نے یو اے ای لاہور قلندرز کو جوائن کرلیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والے عرفان انصاری پر 10 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ حکومت نے کہا تو پاکستان کے ساتھ ورلڈکپ میچ نہیں کھیلیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن کا پاک بھارت تنازع کے حوالے سے کہا کہ ورلڈ کپ کا کوئی میچ منسوخ نہیں کیا جارہا اور نہ ہی ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلی کی کوئی وجہ ہے۔