• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

سلمان بٹ آج پی ایس ایل میں شرکت کے لئے دبئی روانہ ہوں گے

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 20th, 2019

اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ ٹیسٹ کرکٹر سلمان بٹ آ ج پی ایس ایل میں شرکت کے لئے دبئی روانہ ہورہے ہیں، انہیں انجرڈ محمد حفیظ کی جگہ لاہور قلندرز ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

پی ایس ایل نے اعتماد، عزت اور شہرت دی، حسن علی

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 19th, 2019

 دبئی: قومی کرکٹر حسن علی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل نے مجھے اعتماد، عزت اور شہرت دی ہے۔

ثنا میر نے ویمن پی ایس ایل شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 19th, 2019

کراچی: پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے ویمن پی ایس ایل شروع کرنے کا مطالبہ کردیا۔

پی ایس ایل ورلڈ کپ کی تیاری کا بہترین موقع ہے، فہیم اشرف

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 19th, 2019

لاہور: فہیم اشرف نے پی ایس ایل کو ورلڈکپ کی تیاری کا بہترین موقع قرار دیدیا۔

الوداعی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیزکو چیمپئن بنوانا چاہوں گا، کرس گیل

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 19th, 2019

لاہور: جارح مزاج ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل نے خود کو کرکٹ کا ’یونیورس باس‘ قرار دے دیا۔

ویمنزون ڈے رینکنگ؛ سدرہ امین اور ندا ڈار نے اونچی اڑان بھرلی

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 19th, 2019

دبئی: ویمنز ون ڈے رینکنگ میں سدرہ  امین اور ندا ڈار نے اونچی اڑان بھر لی، دونوں کو ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح گر پرفارمنس کا بھرپور صلہ مل گیا۔

سعودی ولی عہد کی معروف فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے کی تردید

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   February 18th, 2019

ریاض: سعودی حکام نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی معروف فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے کی تردید کردی ہے۔

انجرڈ محمد حفیظ آج پشاور زلمی کیخلاف میچ نہیں کھیلیں گے

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 17th, 2019

محمد حفیظ زخمی ہونے کی وجہ سے آج پشاور زلمی کے خلاف میچ میں میدان میں نہیں اتریں گے۔

بھارت میں پی ایس ایل میچز کی کوریج روک دی گئی

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 17th, 2019

لاہور: چند روز قبل مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے حملے کے بعد بھارت نے پاکستان دشمنی کی تمام حدیں پھلانگتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے میچوں کی کوریج روک دی ہے۔

عمران خان کا پورٹریٹ کرکٹ کلب آف انڈیا سے ہٹا دیا گیا

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 17th, 2019

کرکٹ کلب آف انڈیا نے وزیراعظم عمران خان کا پورٹریٹ ہٹادیا۔

  • «
  • پچھلا
  • 114
  • 115
  • 116
  • 117
  • 118
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار جاں بحق
  • حکومت بلوچستان کا معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کفایت شعاری کا فیصلہ خوش آئند، عوام کو ریلیف کیلئے بھی اقدامات ناگزیر!
  • کوئٹہ، سیلاب متاثرین کیلئے 118 موسمیاتی مزاحمتی گھروں کی چابیاں مستحق خاندانوں کے حوالے
  • کوئٹہ، پیپلز ٹرین سروس فنڈز کی عدم دستیابی پر تاخیر کاشکار
  • بلوچستان ہائیکورٹ میں ٹریفک نظام کی بہتری کے حوالے سے رپورٹ پیش
  • تین ماہ میں 116 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، پولیس
  • جمہوری عمل کا حصہ رہیں یا نہیں عید کے فوراً بعد اعلان کریں گے، جمعیت بلوچستان
  • پاسداران انقلاب کے نئے میزائل حملے، امریکی و اسرائیلی اہداف کو کلسڑ وارہیڈ اور ہائپر سونک میزائلوں سے نشانہ بنایا

Recent Posts

  • لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار جاں بحق
  • حکومت بلوچستان کا معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کفایت شعاری کا فیصلہ خوش آئند، عوام کو ریلیف کیلئے بھی اقدامات ناگزیر!
  • کوئٹہ، سیلاب متاثرین کیلئے 118 موسمیاتی مزاحمتی گھروں کی چابیاں مستحق خاندانوں کے حوالے
  • کوئٹہ، پیپلز ٹرین سروس فنڈز کی عدم دستیابی پر تاخیر کاشکار
  • بلوچستان ہائیکورٹ میں ٹریفک نظام کی بہتری کے حوالے سے رپورٹ پیش

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔