پورٹ الزبتھ: جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کے لیے قومی ون ڈے اسکواڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی رہنمائی میں پریکٹس کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پورٹ الزبتھ: جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کے لیے قومی ون ڈے اسکواڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی رہنمائی میں پریکٹس کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے پاکستان سپر لیگ میں تمام معروف غیرُملکی کرکٹرز کے پاکستان آکر کھیلنے کی نوید سنادی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پورٹ الزبتھ: جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کے لیے قومی ٹیم پورٹ الزبتھ پہنچ گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لئے کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے پروڈکشن رائٹس بھارتی کمپنی کو مل گئے ایک بھارتی اخبار کے مطابق اگرچہ فریقین کی جانب سے معاہدے کو منظر عام پر نہیں لایا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان کلیم اللہ نے کہا ہے کہ فٹبال کی عالمی باڈی خود ہی نہیں چاہتی کہ پاکستان میں یہ کھیل ترقی کرے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی افریقا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں 0-3 سے شکست دے کر کلین سوئپ کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز نے پی ایس ایل میچز کے لئے لاہور آنے کا اعلان کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: انٹرنیشنل کبڈی سیریز پاکستان گرین نے جیت لی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی سی بی کے ڈائریکٹرسیکورٹی اینڈ اینٹی کرپشن کرنل ریٹائرڈ اعظم مستعفی ہوگئے۔