سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان میں میچز کھیلنے سے انکار کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان میں میچز کھیلنے سے انکار کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو: سابق جاپانی اسٹرائیکر کازویوشی میورا نے اپنے معمر ترین پروفیشنل فٹبالر ہونے کے ریکارڈ میں مزید توسیع کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جوہانسبرگ ٹیسٹ میں دوسرے دن کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقا نے دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنا لیے جب کہ اسے 212 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے، اس سے قبل پاکستان کی پوری ٹیم 185 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اہم اجلاس پیر کو لاہور میں ہوگا فرنچائز اونرز ایک بار پھرشکایتوں کی پٹاری کھولیں گے پروڈکشن کے اخراجات میں اضافے آمدنی میں پی سی بی کے حصے اور ٹیکس سمیت کئی معاملات زیرغور آئیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق کپتان مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق 13 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے کیمپ کا حصہ بننے میں کامیاب ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف جنوبی افریقا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 262 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں قومی بیٹنگ لائن ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات کو شاندار قرار دیدیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بال ٹمپرنگ کیس میں سزایافتہ سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ انجری کے باعث پی ایس ایل میں شرکت مشکوک ہوگئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا انگلش کاﺅنٹی نارتھمپٹن شائر کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے۔