انگلینڈ کے مشہور فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے رواں سال خراب کارکردگی اور 30سال میں کلب کے بدترین آغاز کے بعد ٹیم کے منیجر ہوزے مورینیو کو برطرف کرتے ہوئے اسسٹنٹ منیجر کو عبوری طور پر ذمے داریاں سونپ دی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ کے مشہور فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے رواں سال خراب کارکردگی اور 30سال میں کلب کے بدترین آغاز کے بعد ٹیم کے منیجر ہوزے مورینیو کو برطرف کرتے ہوئے اسسٹنٹ منیجر کو عبوری طور پر ذمے داریاں سونپ دی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: سابق اسٹار آل راؤنڈر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ سرفراز بہت اچھی کپتانی کررہا ہے اور اس کے علاوہ ایسا کوئی کھلاڑی نہیں جو کپتان بنے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پی ایس ایل چھٹی ٹیم کی قیمت علی ترین کی پہنچ سے باہر ہونے لگی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: اسٹار آل راؤنڈر محمد حفیظ نے پی سی بی سے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوران اسٹیڈیم میں شائقین کا داخلہ مفت کرنے کی درخواست کر دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہاکی اوپن سیریز کے افتتاحی میچ میں ازبکستان نے افغانستان کو صفر کے مقابلے میں 11 گولز سے ہرا دیا-
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ پاکستان سپر لیگ کے بعد مارچ میں آسٹریلوی ٹیم کی میزبانی کا خواہش مند ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈھاکا: بنگلادیش کے ون ڈے کپتان مشرفی مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ وہ چاہ کر بھی عمران خان جیسا مقام حاصل نہیں کرسکتے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان غیرمستقل مزاجی کا لیبل اتارپھینکنے کیلیے بے قرار ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: 14 سال کے طویل عرصے بعد پاکستان انٹرنیشنل ہاکی ایونٹ کی میزبانی کیلیے تیار ہے جب کہ اوپن سیریز میں حصہ لینے کے لیے تمام غیر ملکی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2020 کی پاکستان کو ملنے والی میزبانی پر اعتراض اٹھا دیا ہے۔