
نیو یارک: یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ماریہ شراپووا کی کامیابیوں کا سفر اختتام کو پہنچ گیا جہاں انہیں پری کوارٹرفائنل میں لٹویا کی کھلاڑی نے شکست دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ماریہ شراپووا کی کامیابیوں کا سفر اختتام کو پہنچ گیا جہاں انہیں پری کوارٹرفائنل میں لٹویا کی کھلاڑی نے شکست دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مانچسٹر: انگلینڈ اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق مایہ ناز فٹبالر وین رونی کو شراب کے نشے میں ڈرائیونگ کرنے جرم میں گرفتار کر لیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: انگلش فٹبال ٹیم کے سابق کپتان وین رونی نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برمنگھم: انگلینڈ نے پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو ایک اننگز اور 209 رنز سے شکست دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنیوا: برازیلین اسٹار نیمار کو انٹرنیشنل ہینڈی کیپ کا خیرسگالی سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ورلڈکپ 2019 کو ہدف قرار دیتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کی فتح تاریخ کا حصہ بن چکی اب مسلسل بہتری کی جانب سفر جاری رکھنا ہوگا جب کہ نوجوان کرکٹرز کارکردگی میں نکھارلاتے رہے تو ٹیم ایک مضبوط یونٹ میں ڈھل جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر اسپینش سپر کپ کے فائنل میں ریڈ کارڈ دکھانے پر ردعمل کے طور پر ریفری کو دھکا دینے کی پاداش میں پانچ میچوں کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کولمبو: سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دورے کا اعلان کردیا جس کے نتیجے میں 8 سال بعد پاکستان میں کرکٹ بحالی کی امید پیدا ہوگئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : بائیسویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 17تا 20اگست کراچی گالف کلب میں کھیلی جارہی ہے۔