کارڈف: پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
انگلینڈ کو شکست , پاکستان پہلی بار چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کارڈف: پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کارڈف: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلیے 212 رنز کا ہدف دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میڈرڈ: رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو پر14.7 ملین یوروٹیکس چوری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے والد شاہ خان کے ساتھ اختلافات ختم کردئیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے کپتان سرفراز احمد اور فخز زمان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹ سے شکست دے چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برمنگھم: چیمپئنزٹرافی کے دسویں میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے انجری کے سبب چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہونے والے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کی جگہ رومان رئیس کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحا: عرب ممالک کی جانب سے قطر کے سفارتی بائیکاٹ کی وجہ سے فیفا ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
برمنگھم: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے اور ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اٹلی : چیمپئنز لیگ کا فائنل میچ دیکھنے کے دوران دہشت گرد حملوں کی افواہ پھیل گئی جس کے باعث بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں 1500 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔