میسی کو سعودی عرب میں کھیلنے کیلئے تاریخ کے سب سے زیادہ معاوضے کی پیشکش

| وقتِ اشاعت :  


سعودی عرب کی جانب سے ارجنٹینا سے تعلق فٹبالر لیونل میسی کو سعودی پرو لیگ میں شرکت کے لیے سالانہ 40 کروڑ ڈالرز (ایک کھرب 13 ارب پاکستانی روپے سے زائد) معاوضے کی پیشکش کی گئی ہے۔



سعودی عرب کیوں گئے؟ فرنچ فٹبال کلب نے لیونل میسی کو معطل کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


پیرس: فرنچ فٹبال کلب نے لیونل میسی کو ٹیم ٹریننگ چھوڑ کر سعودی عرب جانے پر دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیا۔ ٹیم ٹریننگ چھوڑ کر بغیر بتائے سعودی عرب کیوں گئے؟ فرنچ فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین نے چیمپئن فٹبالر لیونل میسی کو دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیا۔ فرنچ میڈیا کے مطابق… Read more »



جارجینا نے رونالڈو سے خراب تعلقات کی خبروں کی تردید کردی

| وقتِ اشاعت :  


کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگز نے اسٹار فٹبالر سے خراب تعلقات کی خبروں کی تردید کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر جارجینا روڈریگز نے اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی اور ان افواہوں کی سختی سے تردید کی کہ رونالڈو اور انکے تعلقات خراب ہیں۔ جارجینا عام… Read more »



ممنوعہ ادویات کا استعمال، باکسر عامر خان پر 2 سال کی پابندی عائد

| وقتِ اشاعت :  


پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق عامر خان پر پابندی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر لگائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2022 میں کیل برووک کے ساتھ فائٹ کے بعد عامر خان کا ٹیسٹ کیا گیا،… Read more »