بلوچستان کنفلکٹ زون میں واقع ہے بڑی طاقتوں کی نظریں اس پر لگی ہوئی ہے ،عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کنفلکٹ زون میں واقع ہے بڑی طاقتوں کی نظریں اس پر لگی ہوئی ہے دہشتگردی کے واقعات میں لوکل افراد ملوث ہے تاہم انہیں بڑی طاقتوں کی حمایت حاصل ہے



مڈٹرم الیکشن آئینی پوائنٹ ہیں اپنے حقوق کے لیئے احتجاج کرنا ہر شہری کا فرض ہے ،ڈاکٹر عبدالمالک

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار (شبیر عمرانی )وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ مڈٹرم الیکشن آئینی پوائینٹ نہیں اپنے ھقوق کے لیئے احتجاج کرنا ہر شہری کا فرض ہے لیکن وہ صرف دائرہ کار بلوچستان حکومت اپنے اتحادیوں کے ساتھ بہتر انداز



بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، اسلحہ اور بارود سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹیئر کور نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بتاتے ہوئے اسلحہ و بارود سے بھرا ٹرک اور بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرتے ہوئے 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔



اپنے بچوں کو مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگوائے اور پولیو قطرے پلائیں ،وزیراعلیٰ بلوچستان کی عوام سے اپیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے سے پولیو سمیت دیگر مہلک بیماریوں اور منشیات کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے اس سلسلے میں عوام ، میڈیا اور سول سوسائٹی کے افراد کو حکومت کا ساتھ دینا ہوگا



بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ،مسلم لیگ نواز نے صوبائی حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں مخلوط حکومت میں شامل مسلم لیگ نواز نے صوبائی حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں امن وامان قائم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ۔



ناراض بلوچ ر ہنماوں کو قومی دھارے میں لانے کیلئے مذاکرات صوبائی حکومت کے ایجنڈے کا حصہ ہے ،چیف سیکریٹری بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہاہے کہ بلوچستان رقبے کے لحاظ سے بہت بڑا صوبہ ہے اور اسکی سرحدیں افغانستان اور ایران سے ملتی ہیں جسکی وجہ سے ہمسایہ ممالک سے بڑی تعداد میں لوگوں کی آمدورفت جاری رہتی ہے