تعلیمی بہتری کے لیے اقدامات

| وقتِ اشاعت :  


گذشتہ صدیوں میں ممالک کے درمیان جنگیں اسلحہ و گولہ بارود سے لڑی جاتیں تھیں مگر 21 ویں صدی میں اسلحہ و گولہ بارود کی جنگیں اقتصادی جنگوں میں تبدیل ہو گئی ہیں اب ممالک کے درمیان معیشت کی جنگ جاری ہے



نیچے اتر کے تو دیکھ

| وقتِ اشاعت :  


سب بے بس دیکھ رہے تھے کوئی کچھ نہیں کہہ رہا تھا۔ کہتے تو کیا کہتے کرتے تو کیا کرتے کیونکہ سب دوست قلم اور سفید کاغذساتھ لے کر دنیا کے سامنے یہی بے بسی تولنا چاہ رہے تھے جو انہیں نظر آرہی تھی ۔۔۔



غیرت کا بحران

| وقتِ اشاعت :  


پانی کا بحران نہیں لکھ سکتے کیونکہ پانی ایمان ہے اور مملکت خداداد میں ایمان کے بحران کے پس منظر میں فساد کا خدشہ ہے اور اہل ایمان خدا کی قدرتوں کو سات پردوں کے اندر بھی دریافت کرسکتے ہیں لیکن بلوچی میں پانی (آپ) غیرت کا نعم البدل ہے ۔



گوادر کی قسمت ‘ چاغی کا نصیب

| وقتِ اشاعت :  


روزنامہ آزادی کے 26 فروری والے شمارے میں صفحہ اول پر دو خبریں شائع ہوئی ہیں جن میں سے ایک کی سرخی یہ ہے’’ بلوچستان کے متعدد اضلاح قحط سالی کی لپیٹ میں باغات خشک ،بیماریاں عام ،دوسری خبر کی سرخی یہ ہے ’’خضدار، خاران ،بارکھان، کوھلو اور دیگر علاقوں میں تیل و گیس تلاش کرنے کا کام مکمل ، ڈریلنگ جلد کی جائیگی۔



ایک دن کا بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


نصیر خان میرے بچپن کے دوستوں میں شمار ہیں جیسے کہ آپ کو معلوم ہے ا صل دوستی بچپن کی ہوتی ہے کیونکہ بچن کا زمانہ خلوص کا زمانہ ہوتا ہے اس زمانے میں اغراض و مقاصدنہیں بلکہ خلوص غالب رہتا ہے کھیل کود ،گھرسے ملی ہوئی یومیہ خرچہ، بلا تکلف دوستی انجام و غایت سے بے پرواہ سیر و سپاٹے بے معنی مگر پر جوش مجلسیں،دوسروں کی طرح میر ے اور نصیر خان کی قیمتی یا دیں ہیں



مادری زبان میں تعلیم کی اہمیت

| وقتِ اشاعت :  


اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے مطابق مادری زبان بچوں کی ابتدائی تعلیم کے لیئے سب سے اچھی زبان ہے۔اور یہ کہ اس سے بچوں میں تحقیقی اور تخلیقی صلا حیتوں میں اضافہ ہوتا ہے ۔مادری زبان کی تعلیم سے بچے کے پاس اپنی زبان کے علم کا ایک ذخیرہ پہلے سے موجود ہوتا ہے اس لیے اسکول میں بوریت کی بجائے بچہ خوشی محسوس کرتا ہے۔



مادری زبانوں کا عالمی دن

| وقتِ اشاعت :  


دنیا کے ہر خطے میں بسنے والی اقوام و طبقات کیلیے اپنی ماں سے سیکھنے والی عظیم مادری زبان اتنی حسین, جمیل و شائستہ اور میٹھی ہیں جیسا کہ شہد ،اور اس کے متبادل دنیا میں اور کوئی شے ہی نہ ہو.کیونکہ یہ وہ زبان ہے جس سے انسان بولناسیکھتاہے ۔اخلاق و اخلاص,تہذیب و تمدن,علم و ادب اور انسانی اقدار بالخصوص قدرت کے کر شمے سمجھنے کے قابل بن کراسے اپنے شیرین اور میٹھے میٹھے لفظوں میں بیان کرنے کے لائق بن جاتے ہیں.21



مادری زبان

| وقتِ اشاعت :  


زبان کیا ہے اور کیونکر وجود میں آیا ہے ؟ ڈارون اور ساسر سے لے کرنوم چومسکی کی زبان اور دماغ‘‘ کی تھیوری تک لکھنے اور بولنے کے لئے اس میں بہت مواد دستیاب ہے ۔ مگر اس وقت موضوع زبانوں کی عالمی دن کے مناسبت سے ان کے تحفظ فروغ اور نمو کے سلسلے کا ہے ۔ اس تناظر میں یہ بات نہیں بھولنی چائیے کہ اس ڈسکورس یا بیانیے میں مرکزی حیثیت مادر ‘ مات ‘ لما ‘ یا ماں کی ہے ۔



بلوچستان کی ڈیمو گرافی

| وقتِ اشاعت :  


بلوچ پشتون صدیوں کے ہمسایہ ہیں جسکی وجہ سے انکے اقدار ، رسم ورواج اور نفسیات میں کافی یکسانیت ہے۔وہ ایک دوسرے کے جذبات اوراحساسات کا بے حد احترام کر تے ہیں،یہی وجہ ہے کہ ہمسایہ ہونے اور کوئٹہ کی مشتر ک (Mix)آبا دی کے با وجودان میں کو ئی بڑی بد مزگی دیکھنے میں نہیں آتی،اگر اکا دکا کبھی کوئی حادثہ پیش بھی آیا بعد میں معلوم ہواکہ بنیادی عوامل دوسرے تھے۔



مردم شماری بلوچستان میں نئے سیاسی بحران کا سبب بن سکتی ہے،،،،،؟

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں مردم شماری آخری بار مارچ 1998ء میں ہوئے تھے مگر اُس وقت پشتونخواہ میپ نے مردم شماری کے خلاف احتجاج کیا تھا‘ مگر آج حالات شاید اُن کے سیاسی اور معاشی مفادات کے تحت ہیں ‘ اِس لیے پشتونخواہ میپ نئی مردم شماری کی کھل کر حمایت کررہی ہے‘ پشتونخواہ میپ کے رکن اسمبلی سے جب میں نے تمام صورتحال کو سامنے رکھ کر سوال کیا تو ’’جناب‘‘ نے کہا کہ حالات بالکل بہتر ہیں