کوئٹہ:نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ صوبے میں جرائم کی روک تھام کیلئے کنٹرول سینٹر کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،بارڈر کے سرحدی علاقوں میں غیر قانونی مہاجرین کی وطن واپسی کے عمل کو بہتر طور پر مینج کیا جاررہا ہے
غیر قانونی مہاجرین کی وطن واپشی کیلئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں ،علی مردان ڈومکی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :