بڑے اسمگلرز، پشت پناہوں اور فنانسرز کا ’’ڈیٹا بینک‘‘ قائم کرنیکا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک کے تمام بڑے اسمگلروں، ان کی پشت پناہی کرنے والوں اور انھیں فنانسنگ کرنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کر کے ایک جامع ڈیٹا بینک قائم کرنے پر کام شروع کر دیا ہے۔



سی پی این ای کے وفد کی نگران وزیراعظم سے ملاقات، اخبارات کے مسائل سے آگاہ کیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑنے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای ) اسٹینڈنگ کمیٹی سے صدر ارشاد عارف کی قیادت میں ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے خلاف منفی پراپیگینڈے کی منظم مہم چلائی جاتی ہے۔معاشرے میں مثبت بحث و مباحثے اور تنوع و اختلافِ… Read more »



حماس کے حملوں میں ابتک 300 اسرائیلی ہلاک، ہزار سے زائد زخمی، جھڑپیں جاری

| وقتِ اشاعت :  


مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کے اچانک بڑے حملے کے نتیجے میں اب تک ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 300 ہوگئی ہے اور 1600 زخمی ہیں جبکہ اسرائیلی فورسز سے جھڑپیں تاحال جاری ہیں۔