ایم کیوایم نے ن لیگ سے سندھ کی گورنرشپ اوروفاق میں 5 وزارتوں کا مطالبہ کردیا

| وقتِ اشاعت :  


ملک بھرمیں عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کیلئےتمام سیاسی جماعتوں میں شراکت اقتدار کیلئے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے،اس سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ( ایم کیوایم) نے مسلم لیگ ن سے سندھ کی گورنر شپ اور وفاق میں 5 وزارتیں دینے کا مطالبہ کیا ہے۔



بشیر میمن کو گورنر سندھ بنائے جانے کا امکان، گورنر پنجاب کیلئے بھی 3 نام سامنے آگئے

| وقتِ اشاعت :  


ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) گورنر سندھ کے لیے بشیر میمن کے نام پرغور کررہی ہے، اور سندھ میں بشیر میمن کو گورنر لگانے جانے کا امکان ہے تاہم اس حوالے سے ابھی حتمی فیصلے نہیں ہوسکا ہے۔



حیران ہوں ایک لاکھ سے زائد ووٹوں میں ردوبدل کی ہمت کون کرسکتا ہے، ممبر الیکشن کمیشن

| وقتِ اشاعت :  


الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں کی سماعت ہوئی جس میں این اے 235، این اے 236 کراچی کا معاملہ زیر غور آیا۔الیکشن کمیشن نے  این اے 235 اور این اے 236 کراچی انتخابی عذرداریوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا



پاک۔ایران گیس منصوبہ: گوادر میں پائپ لائن بچھانے کیلئے کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


پاک ۔ ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت پاکستانی سرزمین پر 80 کلومیٹر پائپ لائن بچھانے کے منصوبے کی منظوری کے لیےکابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔



پاک ایران گیس لائن منصوبہ،پاکستان کا جرمانے سے بچنے کے لئے پہلے مرحلے میں گوادر تک لائن بچھانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان نے اپنی سرزمین میں انتہائی تاخیر کا شکار گیس لائن منصوبے کو دو مرحلوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سب سے پہلے گوادر سے پائپ لائن کا 80کلومیٹر حصہ بچھانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے تاکہ یہ ظاہر کیا جا سکے کہ اسلام آباد کے حکام اس میگا… Read more »



الیکشن کالعدم کرنیکی درخواست واپس، درخواستگزار کو پیش کرنیکا حکم، کیس ہر صورت سنیں گے: چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کالعدم قرار دیکر دوبارہ کرانے کی درخواست واپس لے لی گئی جبکہ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ کیس ہر صورت سنیں گے، درخواست گزار کو عدالت میں پیش کیا جائے۔



جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا سراج الحق پر اعتماد کا اظہار، استعفیٰ مسترد کردیا

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان جماعت قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جماعت کی مرکزی مجلس شوریٰ نے متفقہ طور پر سراج الحق کا بطور امیر جماعت استعفیٰ مسترد کر دیا ہے۔