اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے اندر کا لڑکپن اور الہڑ پن ختم کریں کیونکہ لیڈر باپ کی جگہ ہوتا ہے جب کہ عمران خان کو خود تحقیقات کے لیے پیش کردینا چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے اندر کا لڑکپن اور الہڑ پن ختم کریں کیونکہ لیڈر باپ کی جگہ ہوتا ہے جب کہ عمران خان کو خود تحقیقات کے لیے پیش کردینا چاہیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدا پولیس پر پیغام میں کہا ہے کہ ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جانی چاہیں۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
حب: قانونی کنکشنز اور غیر قانونی ٹرانسفرمرز کے خلاف اپریشن شروع کردیا گیا.جرنل منیجر آئی بی سی اوتھل افضال خان برگھڑی اور ڈپٹی جرنل منیجر عبدالوھاب مگسی کی ھدایت پر اپریشن شروع کردیا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وزارت پورٹ اینڈ شپنگ نے مطالبہ کیا ہے کہ گوادر پورٹ کے لوگوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کیلئے چھوٹے ہاؤسنگ منصوبہ جات کو سی پیک میں شامل کیا جائے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے کے الزام میں رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کو پیش کر دیا گیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ ii کے جج جناب پذیر بلوچ نے کروڑوں روپے گندم خردبرد کے ریفرنسز میں نامزد سابق صوبائی وزیر خوراک اسفند یار خان کاکڑ کے پروڈکشن وارنٹ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ انہیں 11اور 15اگست کو ریفرنسز کی سماعت کے موقع پر عدالت میں پیش کیاجائے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان پر بھارتی بے بنیاد الزامات دہشتگردی سے رنگے ہاتھ چھپانے کی کوشش ہے جب کہ پاکستان خود بھارتی ریاستی دہشت گردی کا شکار ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختون خوا حکومت کو گرانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مری: مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی کابینہ پر غور کیا جارہا ہے۔