الطاف حسین کی پاسپورٹ کی درخواست وزارت داخلہ کو بھجوا دی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ باد: د فترخارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی پاسپورٹ کی درخواست وزارت خارجہ کو بھجوا دی تھی لیکن ابھی تک کوئی جواب نہیں ملا ہے۔



کارکنوں کے قتل کے خلاف تحریک التوامسترد ہونے پرسندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کا شدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے کارکنوں کی جبری گمشدگی اور ان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف سندھ اسمبلی میں تحریک التوا مسترد کئے جانے پر شدید احتجاج کیا گیا۔



بجلی چوروں کے خلاف بولنے پرکچھ لوگوں کو بخار چڑھ جاتا ہے، عابد شیر علی

| وقتِ اشاعت :  


ملتان: وزیرمملکت برائے بجلی و پانی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ملک سے بجلی چوری کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے لیکن جب بجلی چوروں کے خلاف بات کرتا ہوں تو کچھ لوگوں کو بخار چڑھ جاتا ہے۔



وزارت دفاع کاقلمدان عبدالقادربلوچ یاظفرالحق کوملنے کاامکان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ باد: پرویز مشرف کی قسمت کے حتمی نتیجے میں شاید کچھ تاخیر ہو تاہم وزیردفاع خواجہ آصف سمیت ن لیگ کے بعض وزراء کے سیکیورٹی اداروں کے بارے میں حالیہ بیانات کے باعث وزارت دفاع کاقلمدان کسی نئے وزیر کو سونپا جا سکتا ہے۔



ایم کیو ایم چاہتی ہے الطاف حسین محفوظ رہ کر ہماری قیادت کریں، فیصل سبزواری

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ الطاف حسین نے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی تجدید کی درخواستیں تو جمع کرادی ہیں تاہم ان کی خواہش ہے کہ وہ محفوظ رہتے ہوئے ہماری قیادت کریں۔



پشاور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحت کا انصاف مہم میں شرکت سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: خیبر پختونخوا میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحت کا انصاف مہم کے تحت بچوں کو پولیو سمیت 9 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔