لندن: اقوام متحدہ اور پاکستان کے درمیان اسکولوں کے تحفظ کا معاہدہ طے پاگیا ہے جس میں اسکولوں کی سیکیورٹی بڑھانے سمیت مختلف تجاویز پر بات کی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: اقوام متحدہ اور پاکستان کے درمیان اسکولوں کے تحفظ کا معاہدہ طے پاگیا ہے جس میں اسکولوں کی سیکیورٹی بڑھانے سمیت مختلف تجاویز پر بات کی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوغلو نے کہا ہے کہ ترکی ہرمشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی ( بیورورپورٹ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ فوج کراچی میں امن کی بحالی کیلئے جاری آپریشن میں مدد کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتی ہے۔ سیاسی اتفاق رائے سے کراچی کے امن کو پائیدار بنایا جاسکتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی ( ظفر احمد خان ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قومی ایکشن پلان پر ملک کے مستقبل اور سکیورٹی کا انحصار ہے ۔ قوم دہشت گردی کے خلاف مرتب کئے گئے قومی لائحہ کے نتائج دیکھنا چاہتی ہے۔ قومی ایکشن پلان کسی حکومت یا جماعت کا نہیں بلکہ پوری قوم کا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ کے دارالحکومت کراچی میں اہل سنت و الجماعت کے سربراہ مولانا اورنگزیب فاروقی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: پاکستانی نژاد امریکی شہری نے 2009 میں لاہور میں انٹر سروسزانٹیلی جنس (آئی ایس آئی) دفتر پر حملے میں دہشت گردوں کی معاونت کا قرار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی:پرویز مشرف اہلیت کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کو اسمبلی رکنیت کیلئے نااہل قرار دیدیا۔سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں3رکنی بنچ نے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن ایک سنگین معاملہ ہے ،ہم نے اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہے ،انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے ،اس واقعہ میں ملوث افراد کا تعلق چاہیے کسی بھی سیاسی جماعت یا گروہ سے ہو انصاف ضرور کیا جائیگا،کسی کو میرا وزیر اعظم بننا پسند نہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کو انسداد دہشت گردی کے قومی لائحہ عمل پر عملدرآمد کی اب تک کی رپورٹ پیش کردی گئی ، رپورٹ میں قومی ایکشن پلان کے 22 نکات پر عملدرآمد کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ صوبوں سے فوجی عدالتوں کو مقدمات کی منتقلی کیلئے جامع لائحہ عمل اپنایا گیا ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عدالت نے اغوا کیس میں ذکی الرحمان لکھوی کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔