واشنگٹن: امریکا نے افغان طالبان کو دہشت گرد گروپ تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے افغان طالبان کو دہشت گرد گروپ تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: جمعرات کو متحدہ قومی موومنٹ کی ہڑتال سےکراچی میں صنعتی سرگرمیاں اور برآمداد بری طرح متاثر ہوئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی کرنے والے ملک دشمن ہیں اور ملک دشمنوں کا شہر سے صفایا کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر بلائے گئے اعلی سطح اجلاس میں شرکت کے لئے کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو وزیراعلیٰ سندھ اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ( خ ن) چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اﷲ چٹھہ کی زیر صدارت جمعرات کے روز سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام ، مختلف محکموں میں جاری بھرتیوں کے عمل اور صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیاگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تاحال ہلاک ہونے والے عسکریت پسندوں کی شناخت نہیں ہوسکتی تاہم مانا جاتا ہے کہ اس علاقے میں تحریک طالبان پاکستان اور چند غیر ملکی جنگجو مقیم ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) نے موچکو سے اپنے کارکن کی لاش ملنے کے بعد اآج سندھ میں پہیہ جام ہڑتال اور ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی اتحادی مذہبی جماعت مرکزی جماعت اہلِ حدیث نے الزام لگایا ہے کہ 21 ویں ترمیم کے معاملے پر انھیں اور دیگر مذہبی جماعتوں کو ‘دھوکہ’ دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ غیر ملکی جاسوس کو گرفتار کرلیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی سے درخواست کی ہی کہ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 3 روپے 20 پیسے کمی کی جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران کارکنوں کی ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایوان میں ایم کیو ایم اراکین کے اظہار خیال اور اس پر وزیراعلی سندھ کے رد عمل کے بعد ایوان مچھلی بازار بن گیا اور متحدہ قومی موومنٹ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کردیا۔