اسلام آباد: سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)عالم خٹک نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع کو بتایا ہے کہ امریکا افغانستان میں ملا فضل اللہ کو مارنے یا اسے زندہ پکڑنے کے لئے پاکستان کی مدد کو تیار ہوگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)عالم خٹک نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع کو بتایا ہے کہ امریکا افغانستان میں ملا فضل اللہ کو مارنے یا اسے زندہ پکڑنے کے لئے پاکستان کی مدد کو تیار ہوگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر میں ایک بار پھر 3 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امریکی وزیر خارجہ جان کیری آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے جس کے دوران وہ وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات اور پاک امریکا اسٹریٹجکمذاکرات میں شرکت کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور اور قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان سے پاکستان میں ہونے والی کارروائیوں میں ہندوستان ملوث ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کو کل کی ہڑتال واپس لینے کی ہدایت کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی کے قریب مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوف ناک تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 57افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے 4 کارکنوں کے مبینہ ماورائے قانون قتل کے خلاف سندھ بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے جبکہ ایم کیو ایم نے کل بھی صوبے میں شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: گلزار قائد کے علاقے میں واقع ایک نجی اسپتال سے انسانی گردوں کی فروخت کے دھندے میں ملوث 3 ڈاکٹرز سمیت 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری ان دنوں آصف علی زرداری کے انداز سیاست اور سندھ حکومت کی کارکردگی کے باعث ناراض ہوکر لندن میں موجود ہیں، جنہیں منانے کے لئے اب تک کی جانے والی تمام کوششیں رائیگاں جاچکی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان اپنے استعفے کی منظوری کے لئے ایوان میں آتے ہیں تو اسے منظور کرلیا جائے گا۔