اسلام آباد: دبئی حکام نے لیاری گینگ وار کے مرکزی کردارعزیز بلوچ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: دبئی حکام نے لیاری گینگ وار کے مرکزی کردارعزیز بلوچ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جمعیت علمائے (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ 21 ویں آئینی ترمیم منظور کرکے پارلیمنٹ میں موجود سیاسی جماعتوں نے ملک کی جمہوریت پر اجتماعی خودکش حملہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی جس کے مطابق ایک ارب 36 کروڑ روپے کے ساتھ اس بار امیر ترین رکن پارلیمنٹ کا اعزاز وزیراعظم نواز شریف کو حاصل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملتان: سینٹرل جیل میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مٹھی: سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ ریورس آسموسس (آر او) کا افتتاح کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اصولی طور پر فوجی عدالتوں کے حق میں نہیں لیکن قومی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے اسے قبول کیا تاہم حکومت نے ملٹری کورٹس کے لئے آئینی بل پر ہمیں تاریکی میں رکھا اس لئے اس کی حمایت نہیں کرسکتے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل پرآج ہونے والی ممکنہ ووٹنگ کل تک کے لئے موخر کردی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے القاعدہ کے دہشتگرد سمیت مزید 6 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ہیں جنہیں ملک کی مختلف جیلوں میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کے لئے پوری قوم کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ہم انتہا پسندی اور دہشت گردی کو ہر قیمت پر جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے عفریت کا مقابلہ کرنے کا عزم ٹھوس اور دو ٹوک فیصلوں کا تقاضہ کرتا ہے اور آج اگر جرأت مندانہ فیصلے نہ کئے تو قوم کا ہاتھ ہمارے گریبان پر ہوگا۔