اسلام آباد: سیاسی جرگے کے سربراہ اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سب کاموقف ہے کہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے تو دیر کس بات کی ہے جب کہ اس حوالے سے حکومت اور پی ٹی آئی ایک ہی صفحے پر ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سیاسی جرگے کے سربراہ اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سب کاموقف ہے کہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے تو دیر کس بات کی ہے جب کہ اس حوالے سے حکومت اور پی ٹی آئی ایک ہی صفحے پر ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں 2 روز کے لئے پانی کی فراہمی بند کردی گئی ہے جس کی وجہ سے پانی کی قلت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ اور پنجاب کی حکومتوں کو بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تیاریوں کے لئے ایک ماہ کی مہلت دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے 30 شدت پسند ہلاک جب کہ دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہو گئے ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دتہ خیل: شمالی وزیرستان میں افغانستان سے متصل علاقے میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف سے مذاکرات میں مخلص ہے اب کل فیصل آباد میں عمران خان کے ارشادات کے بعد مذاکرات کا فیصلہ کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے پر حکومت کو کوئی اعتراض نہیں اوراگر تحریک انصاف چاہے تو اتوار سے مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے دہشتگردی سے ہونے والے نقصان سے متعلق قومی اسمبلی میں رپورٹ پیش کردی جس کے مطابق دہشتگردی کیخلاف 10 سالہ جنگ کے دوران 50 ہزار پاکستانی شہریوں نے جان کی قربانی دی جب کہ اس دوران ملک کو 80 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گرداپنی سوچ مسلط کرنے کی کوشش کررہےہیں لہذا تنازعات اوردہشتگردی کےخاتمے کیلیےحقیقت پسندانہ کردار اداکرنا ہوگا اور خطے میں پائیدار امن کے لئے مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا حل ضروری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی نے چیف الیکشن کمشنر کے لئے سردار محمد رضا خان کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔