خیبر ایجنسی: وادی تیراہ سے 8 افراد کی لاشیں ملیں ہیں جنہیں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خیبر ایجنسی: وادی تیراہ سے 8 افراد کی لاشیں ملیں ہیں جنہیں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: منگھو پیر ناردرن بائی پاس پر ہمددرد یونی ورسٹی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیرستان: پاک فضائیہ کے طیاروں کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے دوران 17 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کہتے ہیں کہ ہماری توجہ پاکستان کی ترقی پر ہے 2018 میں قوم کو مستحکم اور خوشحال پاکستان دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ اور پنجاب کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کل تک حتمی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا جب کہ عدالت نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ نمٹا دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی (ظفراحمدخان )وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے دفاعی ہتھیار جدید اور اعلیٰ کوالٹی کے ہیں۔ ہمارے پاس جدید ترین دفاعی نظام موجود ہے۔وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف جاری
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مولانا خالد محمود سومرو کے قتل کے خلاف جمیعت علمائے اسلام (ف) کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں ہڑتال کی جارہی ہے جبکہ اہم شاہراہوں کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : گزشتہ برس کے عام انتخابات کے دوران 15 لاکھ ووٹوں کو مسترد کیا گیا تھا اور یہ تعداد 2002 اور 2008 میں ہونے والے الیکشنز کے مقابلے میں کافی زیادہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعظم نااہلی کیس میں درخواست گزاروں اور اٹارنی جنرل کو 8 دسمبر کو پیش ہونے کے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سکھر میں ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔