کراچی: وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ فاٹا سے بھاگنے والے دہشت گرد کراچی آکر یہاں چھپ رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ فاٹا سے بھاگنے والے دہشت گرد کراچی آکر یہاں چھپ رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ 29 نومبر کا بے چینی سے انتظار ہے اور اس دن کوئی بڑا ایکشن نظر آرہا ہے جب کہ تحریک انصاف اب 14 اگست والی جماعت نہیں یہ بدل چکی ہے اور ہمارے کارکنان اب پولیس سے مار نہیں کھائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے حکومت کو مستقل چیف الیکشن کمشنر کے لیے 5 دسمبر تک کی مہلت دیتے ہوئے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس انور ظہیر جمالی کی خدمات کو واپس لینے حکم نامہ جاری کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات بہتر ہوئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کئی علاقوں میں رضاکاروں نے معاوضے کی عدم ادائیگی پر انسدادِ پولیومہم کا بائیکاٹ کردیا جبکہ اورنگی اور سائٹ میں کشیدگی کے باعث انسداد پولیو مہم شروع نہیں ہوسکی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی بیورو کریسی میں صوبہ سندھ کو آئین کے مطابق کوٹا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سونامی کے چیمپئن عمران خان طالبان کو دہشت گرد کہنے کی ہمت نہیں کرسکتے جبکہ نثار کھوڑو کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف کے جلسے میں لاڑکانہ کے لوگوں نے بتادیا ہے کہ سندھ والے کوئی غلیظ زبان برداشت نہیں کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹیکسلا: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اگرکوئی یہ سمجھتا ہے کہ 30 نومبر کو اسلام آباد میں یلغارہوگی تووہ غلط فہمی کا شکارہے، ریاست اتنی کمزورنہیں ہوتی کہ کوئی بھی آکریلغارکردے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا کہنا ہےکہ کراچی کے حالات تسلی بخش ہے جب کہ شہر میں شدت پسند تنظیم داعش کا بھی کوئی وجود نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاڑکانہ: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگوں سے وعدہ ہے کہ صوبے کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے جبکہ یہاں کے لوگوں کے فیصلے کے بغیر کالا باغ ڈیم بھی نہیں بنے گا