پشاور: تھانہ متھرا کے قریب بازار میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: تھانہ متھرا کے قریب بازار میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہناہے کہ پورے پاکستان میں سب سے زیادہ مظلوم عوام سندھ کی ہے اور وہاں کے لوگ دوسرے صوبوں کی نسبت تبدیلی کے لئے سب سے زیادہ تیار ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی سینیٹ کی آرمز سروسز کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کے لئے حکومت پنجاب کی جانب سے بنائی گئی جے آئی ٹی شہیدوں کے خون کے ساتھ دھوکہ دہی، ظلم، جبر اور بربریت کی ایک شرمناک داستان ہے اسے 100 فیصد مسترد کر چکے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ ہوسکتا ہے حکومت ایک اور سال رہ جائے لیکن ہم ناانصافی کے خلاف کھڑے نہ ہوئے تو حکومت دھاندلی کرکے 5 سال بھی پورے کرلے گی کیونکہ پاکستان میں انصاف کا نظام صرف طاقتور کا ساتھ دیتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سرگودھا: ڈسٹرکٹ اسپتال کے نرسری وارڈ میں ناقص سہولیات کے باعث 8 زیر علاج نومولود بچے جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریکہ نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیمیں جس میں پاکستانی طالبان اور حقانی نیٹ ورک شامل ہیں نہ صرف پاکستان اور پورے خطے کے لیے بلکہ امریکہ کے لیے بھی خطرہ ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 28 لاکھ آئی ڈی پیز کا بوجھ خیبرپختونخوا حکومت پر پڑا ہوا ہے جبکہ وفاقی حکومت صوبے کو حقوق دینے کے لئے مخلص نہیں جس کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب مسعود خان نے کہا کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملے بین الاقوامی قانون، ہماری خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔