پی ٹی وی پر حملہ حکومت کی اپنی منصوبہ بندی تھی، ڈاکٹر طاہر القادری

| وقتِ اشاعت :  


لندن: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں کہ پاکستان ٹیلی وژن کی عمارت پر حملہ انہوں نے نہیں کروایا بلکہ یہ حکومت کی اپنی منصوبہ بندی تھی اور حملہ آور پی ٹی وی ہی کے ملازمین تھے ۔



نوازشریف نے دھرنا ناکام بنانے کیلئے انٹیلی جنس بیورو کو کروڑوں روپے دیئے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


جہلم: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ نواز شریف نے دھرنے کو ناکام بنانے کے لئے آئی بی کو 270 کروڑ روپے دیئے اور ہر ماہ اشتہارات کی مد میں 3 ارب روپے دیئے جارہے ہیں۔



اسلام آباد ہنگامہ آرائی کیس میں عمران خان اور طاہرالقادری اشتہاری قرار

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی آپریشن تشدد کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو اشتہاری قرار دے دیا۔



کراچی میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 7 ہزار سے زائد گرفتاریاں ہوئیں، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 14 ماہ کے دوران کراچی میں 4 ہزار سے زائد آپریشن کئے گئے جن میں ساڑھے 7 ہزار سے زائد گرفتاریاں ہوئیں۔