اسلام آباد: ‘فوج طلب کرنے کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا’

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ واپس لیے جانے سے متعلق رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج طلبی کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا۔



این آر او کا علم صرف خاص لوگوں کو تھا، قریشی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کہ قومی مفاہمتی آرڈیننس (این آراو) کے بارے میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے علاوہ دیگر کچھ خاص لوگوں کو علم تھا۔