کراچی: متحدہ قومی موومنٹ سندھ حکومت کا حصہ بن گئی پہلے مرحلے میں دو وزراء نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ سندھ حکومت کا حصہ بن گئی پہلے مرحلے میں دو وزراء نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بغیر کسی ثبوت کے قومی اداروں پر حملے اور الزامات عائد کئے جارہے ہیں جو قابل تشویش ہے اور اہم دفاعی اداروں پر تنقید اور الزامات کی مثال دنیا کے کسی ملک میں نہیں ملتی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے تھر کیس میں توہین عدالت کی درخواست کی سماعت پر چیف سیکریٹری سندھ سمیت دیگر حکام کو 29 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: بھارتی میڈیا نے حامد میر پر حملے کی آڑ میں پاکستان کے سب سے بہترین انٹیلی جنس ادارے آئی ایس آئی اور سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بھرپور انداز میں ہرزہ سرائی کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر انہیں ہر صورت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی (رپورٹ/ظفراحمدخان) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے ۔ مذاکرات میں اتار چڑھاؤ نہیں بات نہیں۔ کوشش کر رہے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کشمور: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ اس نے انہیں اس ملک کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کی قوت بخشی اور جلد ہی ملک سے اندھیرے ختم کردیں گے اور سڑکوں کا جال بچھایا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے ملک میں وڈیو شئیرنگ ویب سائیٹ یو ٹیوب کی بحالی کے لئے قراداد منظور کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف سید سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملک آمریت کا متحمل نہیں ہوسکتا اور کسی بھی غیر آئینی اقدام کی عدلیہ حمایت نہیں کرے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: صولت مرزا سمیت 4 خطرناک قیدیوں کو کراچی سینٹرل جیل سے بلوچستان منتقل کردیا گیا ہے۔