تقسیمِ ہند سے پہلے 1848 سے لے کر 1947 تک صدی پر محیط اقتدار کے دوران برطانوی راج نے بلوچستان میں ہزاروں میل طویل سڑکیں اور پٹریاں بچھائیں، پل، ہوائی اڈے اور چھاؤنیاں تعمیر کیں اور ڈاک اور ٹیلی فون کا وسیع نیٹ ورک قائم کیا۔
دشمن کا ہمسایہ ہمیشہ دوست ہوا کرتا ہے کیوں کے دشمن کو نقصان پہچانے کیلئے دشمن کے قریبی کو استعمال کرنے کا فارمولہ بہترین ثابت ہوتا ہے اور اس ہی فارمولے پر عمل پیرا ہے بھارت اپنے دشمن پاکستان کے خلاف ! جی ہاں سب ہی کو معلوم ہے پوری دنیا جانتی ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں
نواب اکبر خان بگٹی کے وزارت اعلیٰ کے دوران اور جنرل پرویزمشرف کے ابتدائی دور کے علاوہ بلوچستان پبلک سروس کمیشن ہمیشہ سیاسی پنڈتوں کے زیر نگوں رہا ہے بلوچستان میں مڈل کلاسیہ حکومت کی تشکیل کے بعد سابقہ وزیراعلیٰ بلوچستان اور گفتار کے غازی نے ایک مخصوص پروپیگنڈے کے تحت ایجو کیشن ایمر جنسی اور صحت غیر ایمر جنسی کے ساتھ ساتھ پبلک سروس کمیشن
بلوچستان کو خدا نے بے پناہ نعمتوں سے نواز اہے۔ یہاں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع
موجودہیں۔بلوچستان کی منفرد حیثیت کو پوری دنیا تسلیم کرتی ہے ۔بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، جس میں معدنیات سے قدرتی حسین وجمیل وادیوں ٗ اونچے اونچے پہاڑوں ، دریاؤں اور چٹیل میدانوں سمیت صحرائے علاقوں پر مشتمل ہیں
واپڈا کو بھی سیاسی زنگ لگ چکا ہے ٹرانسفارمرز سے لیکر تار اور کمبے بھی سیاسی ہوگئے ہیں اگر کسی کو روشنی درکار ہے تو اقتدار میں شامل جماعتوں کا حصہ بن جائیں انھیں ٹرانسفارمرز اور کمبے مل سکیں گے بصورت دیگر مرمت کا بوجھ اٹھا
بلوچستان کی قوم پرست پارٹیاں ایک دوسرے کے بطن سے پیدا ہوئیں۔ ان کی سوچ و فکر کا محور ایک ہے وہ ایک ہی قوم اور وطن کے مالک ہیں ان کی ثقافت اور روایات میں یکسانیت ہے زبان کی مٹھاس شہد جیسی ہے ۔ خوشی اور غمی میں ایک دوسرے کے ہمدرد بنتے ہیں
عائشہ صدیقہ کی انگشت بدنداں کر دینے والی انکشافات کے بعد سپریم کورٹ کی کراچی میں رینجرز کے تیل کے کاروبار میں ملوث ہونے اور باضابطہ پیٹرول پمپ چلانے کی خبریں کم حیرت کن نہیں ہیں ۔ یہ امر تحقیق طلب ہے کہ ضلع اور تحصیل سطح
ایک کہاوت مشہور ہے کہ انسان کا اگر نصیب خراب ہو تو خواہ وہ اونٹ پر ہی کیوں نہ بیٹھ جائے ،کتا اسے ضرور کاٹتا ہے۔ یورو 2016 کے فائنل پر یہ کہاوت سو فیصد صادر آتی ہے. ہوم گراؤنڈ پر اپنے ہی تماشائیوں کی موجودگی میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ
انتظار کی ہر گھڑی قیامت ڈھاتی ہے، یہ انتظار محبوب سے ملنے کا ہو، آزادی کی جدوجہد میں جیل کاٹنے یا کسی اسٹاپ پر بس یا ٹرین کے لیے ہی کیوں نہ ہومگر جب اس انتظار کا ثمر میسر آجائے تو مزا دوبالا ہوجاتا ہے۔یورو 2016 کے دوسرے سیمی فائنل
بالآخر عالمی چمپئن جرمنی نے اٹلی کو عالمی یا یورو کپ کے کسی مقابلے میں پہلی بار شکست سے دوچار کردیا. اس سے قبل کھیلے گئے 8 مقابلوں میں اٹلی نے چار بار جرمنی کو شکست دی تھی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے باقی چار مقابلے برابری پر ختم ہوئے تھے.