چھتر: 200ہائی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاورز کی مرمت کا کام مکمل

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار)نصیرآباد کے علاقے تحصیل چھتر میں فلیجی کے قریب نامعلوم تخریب کاروں کی جانب سے تباہ ہونے والی بجلی کی220 ہائی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاورز کی مرمت کاکام مکمل کرکے متاثرہ علاقوں کو بجلی کی سپلائی بحال کردی گئی ہے



سینٹ انتخابات میں بلوچستان پر لگے ہارس ٹریڈنگ کے دھبے کو دھو ڈالیں گے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے سربراہ سینئر صوبائی وزیر چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں بلوچستان پر لگے ہارس ٹریڈنگ کے دھبے کو دھو ڈالیں گے حکومت میں شامل چارجماعتی اتحاد ملکر خرید و فروخت کا خاتمہ کرنے جارہاہے



مشکے،راکٹ حملے لہڑی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ،ٹھل، خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو اڑانے کی کوشش،10افرادزخمی

| وقتِ اشاعت :  


اندرون بلوچستان(اسٹاف رپورٹر+نامہ نگاران) ٹھل کے قریب خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو اڑانے کی کوشش دھماکے میں تین بوگیاں الٹ گئیں بچوں سمیت 10مسافر زخمی، لہڑی میں سیکورٹی فورسز کا واٹر ٹینکر تباہ ہوگیا، آواران میں نامعلوم افراد نے چار راکٹ داغے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،



بلوچستان افغان مہاجرین کا غلبہ مقامی لوگ پریشان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(جنرل رپورٹر)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں افغان مہاجرین کی بڑھتی تعداد اور اثر ورسوخ سے جہاں آبادی کا تناسب بگڑ گیا ہے وہاں جرائم منشیات فروشی اورچوری وراہزنی کی وارداتیں عام ہوگئی ہیں، دہشت گردی کے واقعات میں افغان مہاجرین کی ناقابل تردید ملوث ہونے کے علاوہ منشیات فروشی چوری وڈکیتی کی



چین کا بلوچستان میں اثرورسوخ بڑھ رہا ہے بلوچ تمام معاہدات کو مستردکرتے ہیں، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( این این آئی ) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے خطے میں چین اور پاکستان کی بلوچستان میں بڑھتی ہوئی تعلقات و معاہدات پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان دوملک ہیں اور اقوم متحدہ کی قوانین کے بر خلاف بلوچ سرزمین کی وسائل کی لوٹ کھسوٹ میں مصروف ہیں