
اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں مزید 5 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹی فکیشن پیر کو جاری کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں مزید 5 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹی فکیشن پیر کو جاری کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گرد ہلاک کردیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ختم ہوگئی بلکہ ہر شہری کو اس میں اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کا اپنی نئی آنے والی فلم ’رئیس‘ کی ہیروئن ماہرہ خان کے بارے میں کہنا تھا کہ وہ بہت ہی نکھری ہوئی اداکارہ ہے اور مجھے بہت پہلے ان کے ساتھ کام کر لینا چاہیئے تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اب مجھے بھی فلم میں ان کی طرح پرفارم کرنا پڑے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاک افغان سرحدی شہر چمن میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی : بلوچستان کے ضلع کوہلو میں نامعلوم افراد نے لیویز اہلکار سمیت دو افراد کو اغواء کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر کوہلو میں میرو ولد حمل خان نامی لیویز اہلکار اور فضل خان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلو چستان کے علا قے قلعہ سیف اللہ میں نا معلو م مسلح افراد دومختلف واقعات میں9افرادکواغواء4 کرکے نامعلوم مقام پرلے گئے مغویوں کی بازیابی کیلئے سیکو ر ٹی فور سز اور دیگر قا نون نا فذ کر نے والے ادا روں کے اہلکارسرچ آپریشن کررہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ بگٹی : بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں 8 انچ قطرکی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیایہاں آمد ہ ا طلا عا ت کے مطابق گز شتہ شب نامعلوم افراد نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں کنواں نمبر 19 سے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صو بائی دا ر الحکومت کوئٹہ میں گیس کے با عث دم گھٹنے کے 2وا قعا ت میں دو سگے بھا ئیوں سمیت 3افراد سمیت جاں بحق ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ٹیلی کام کمپنیوں نے حکومت پر واضح کر دیا ہے کہ سیکیورٹی کے ناقص اقدامات کا ملبہ سیلولر کمپنیوں پر ڈالا گیا تو ملک میں ٹیلی کام سیکٹر کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری متاثر ہوگی۔