کراچی: لیاری کے کمیلہ اسٹاپ پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملے میں خاتون جاں بحق اور ایک بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم حملے میں خاتون جاں بحق، بچی سمیت 2 افراد زخمی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: لیاری کے کمیلہ اسٹاپ پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملے میں خاتون جاں بحق اور ایک بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ جس طرح کا جوڈیشل کمیشن حکومت بنانا چاہتی ہے اس سے بہتر ہے کمیشن نہ بنایا جائے جبکہ ہماری کوشش ہے کہ اگر آرمی ایکٹ میں ہی ترمیم کرکے اسے مضبوط کردیا جائے تو آئین میں ترمیم کی ضرورت نہیں ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مشرقی بائی پر موٹر سائیکل کی دکان پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق پیر کو مشرقی بائی پاس کے علاقے میں ایک موٹر سائیکل کی دکان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اوتھل: گوادر سے کراچی جانے والی مسافر کوچ گڈانی کے قریب تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی ،21افراد زخمی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خفیہ اداروں کی نشاندہی پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے دارالحکومت اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے بیس سے زائد افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: وزیراعظم نواز شریف کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: شمالی ہندوستان میں تماشائی اس وقت حیران رہ گئے جب ایک بندر نے ایک دوسرے بندر کو ’دوبارہ زندہ‘ کردیا جو کرنٹ لگنے کی وجہ سے ٹرین کی پٹھریوں پر گرپڑا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریاض : سعودی عرب نے جمعرات کو ہیروئین اسمگلنگ کرنے کے جرم میں ایک پاکستانی شہری کا سر قلم کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ کسی کویہ حق نہیں دیا جاسکتا کہ وہ بندوق کا استعمال کرے اور ہمیں اپنا راستہ بتائے جبکہ اپنی سرزمین پر مسلح لشکر تشکیل دینے کی اجازت نہیں دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مینیسوٹا: آج کے اس ترقی یافتہ دور میں رابطے کا آسان ترین ذریعہ فیس بک ہے اور اس کا استعمال کسے پسند نہیں بچے، جوان، مرد اور خواتین سبھی اس کے دیوانے ہیں لیکن امریکا کی ایک خاتون نے سبھی کو پیچھے چھوڑ دیا اور 113 سال کی عمر میں فیس بک استعمال کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا تاہم زندگی نے انہیں صرف ایک سال ہی فیس بک سے لطف اٹھانے کا موقع دیا اور وہ 114 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔