
کوئٹہ ( این این آئی)ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں بم دھماکے سے خاتون سمیت دو بچیاں زخمی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ( این این آئی)ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں بم دھماکے سے خاتون سمیت دو بچیاں زخمی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے علاقے جتک اسٹاپ پر ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے 88 افغان مہاجرین کو گرفتار لیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے نامعلوم افراد نے نجی اسکول کے مالک کو اغواء کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں قائم پی پی ایل پلانٹ میں فنی خرابی تیسرے روز بھی دور نہ کی جاسکی ،صوبے بھرمیں گیس کا بحران جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اوتھل : گب کوری میں خسرے کی وباء پھیل گئی 11بچے متاثر محکمہ صحت خاموش تماشائی جنرل کونسلر محمد صدیق چنہ نے بچوں کی عیادت کی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: لاہور اور سندھ ہائی کورٹ نے 7 قیدیوں کو دی گئی سزائے موت پر عمل درآمد کو معطل کردیاہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدالتوں میں زیرالتوامقدمات کی تعداد 32 ہزارتک جاپہنچی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 8انچ گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بروری روڈ پر بولان میڈیکل کالج کے قریب ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچوں کی فکر نہ ہوتی تو میران شاہ کو بمباری کر کے کب کا تباہ کردیا ہوتا تاہم وقت آگیا ہے کہ دہشت گروں کے خلاف پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا۔