ملک بھر میں چہلم شہدائے کربلا مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ملک بھر میں چہلم شہدائے کربلا مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور اس موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔



نصف صدی قبل پسند کی شادی کرنے والا جوڑا،4 بچوں سمیت قتل

| وقتِ اشاعت :  


جھنگ: تحصیل اٹھارہ ہزاری تھانے کی حدود میں پچپن سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو ان کے رشتے داروں نے ایک بیٹے اور تین بیٹیوں سمیت کلہاڑی کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا، جبکہ واقعے میں پانچ بہن بھائی شدید زخمی ہوئے۔