لوڈ شیڈنگ کا انوکھا توڑ؛ اب چل پھر اور ناچ کر بجلی بنائیے

| وقتِ اشاعت :  


پچھلے ماہ بھارتی شہر‘ احمد آباد کا ایک انجینئر بجلی بنانے کی انوکھی تجویز سامنے لایا۔ وہ یہ کہ جن ریلوے اسٹیشنوں میں ریلوں کی آمدورفت مسلسل جاری رہتی ہے‘ وہاں پٹڑیوں کے قریب ہوائی چکیاں لگائی جائیں۔



کراچی میں پانی کے بحران سے تولیہ سازی کی صنعت شدید متاثر، برآمدات متاثر

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: صنعتی علاقوں میں پانی کابحران شدت اختیار کرنے کے باعث ٹاولزایکسپورٹرز نے نئے برآمدی معاہدے روک دیے ہیں جس کے نتیجے میںرواں سال کے باقی ماندہ مدت میں پاکستانی تولیوں کی برآمدات میں نمایاں کمی کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔



ذوالفقار کھوسہ کیلئے بہتر ہے کہ بیٹے کے بجائے مسلم لیگ (ن) کی سیاست کریں، پرویزرشید

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کہتے ہیں کہ سردار ذوالفقارعلی کھوسہ کو مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ عزت اور احترام دیا ہے، اس لئے وہ اپنے بیٹے کی سیاست کرنے کے بجائے مسلم لیگ (ن) کی سیاست کریں تو یہ ان کے لئے بہتر ہوگا۔



وہ مرغا جو سر کٹنے کے بعد بھی اٹھارہ ماہ تک زندہ رہا

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: دنیا کا کوئی جانور ایسا نہیں کہ جس کا سرکاٹ دیے جانے پر بھی وہ زندہ رہ سکے لیکن ایک امریکی مرغے نے اس بات کو غلط ثابت کردیا اور سرکٹنے کے بعد بھی معجزاتی طور پر ڈیڑھ سال تک زندہ رہا۔



امریکا مارکو پولو نے ایجاد کیا، نئی تحقیق پر سب حیران

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: ساری دنیا امریکا کی دریافت کے متعلق یہی جانتی ہے کہ یہ تاریخ ساز کارنامہ ’’کرسٹوفر کولمبس‘‘ نے سرانجام دیا لیکن ایک قدیم نقشے کی دریافت نے یہ اہم سوال کھڑا کردیا ہے کہ کیا واقعی امریکا کو کولمبس نے دریافت کیا۔