
لاہور: داروغہ والا میں جی ٹی روڈ پر مسجد کی چھت گرنے سے شہید ہونے والے نمازیوں کی تعداد 24 ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: داروغہ والا میں جی ٹی روڈ پر مسجد کی چھت گرنے سے شہید ہونے والے نمازیوں کی تعداد 24 ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کیوپرٹینو : اسمارٹ ٹیکنالوجی کے پرستاروں کا انتظار بالآخر ختم ہوا اور ایپل نے ایک ساتھ بڑی اور بہتر ڈسپلے والے دو نئے آئی فون اور ایپل واچ متعارف کرادی ہے جسے اس معروف کمپنی نے اپنی تاریخ کا نیا باب قرار دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حالیہ عرصے میں خودکشی کے باعث اموات کی وجوہات زیر غور ہیں جن میں ڈپریشن ایک اہم وجہ ہے۔ خود کشی کرنے والے تین افراد میں سے دو ابتدائی طور پر سنگین ڈپریشن سے دوچار ہوتے ہیں۔ ماضی میں خودکشی پر ہی توجہ دی جاتی تھی تاہم اب چیزیں تبدیل ہورہی ہیں اور خودکشی کی ڈپریشن جیسی وجوہات پر بھی غور کیا جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ممبئی: بالی ووڈ ٹاؤن میں دبنگ خان اداکار سلمان خان اور اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی دوستی کی خبریں ایک بار پھر عام ہو رہی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جہاں ایک طرف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں نے حکومتی قیادت کو ریڈ زون میں لاکھڑا کیا ہے، وہیں ایسی ہی ایک کوشش انٹرنیٹ پر سرگرم ہیکروں کی جانب سے بھی جاری ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وہاڑی: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال وہاڑی کے چلڈرن کمپلیکس میں وینٹی لیٹر ز خراب ہونے کے باعث 8 بچے جاں بحق جب کہ 6 بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں تقریباً تمام امور پر اتفاق ہوچکا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے سرمایہ کاری سے متعلق عمران خان کا بیان پاک چین تعلقات خراب کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، پنجاب حکومت آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولاکوٹ: وزیر اعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ دھرنوں کے ذریعے ہماری اقتصادی ترقی کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ہم ترقی کا سفر جاری رکھیں گے۔