دھرنوں سے آئی ایم ایف کی آئندہ قسط تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے، ڈار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈارنے کہاہے کہ حالیہ دھرنوں اور سیاسی بحران کی وجہ سے آئی ایم ایف کے معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پرعملدرآمد مشکل ہوگیا جس کے نتیجے میں آئی ایم ایف کی اگلی قسط تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے



دماغ سے دماغ تک پیغامات کی ترسیل ممکن

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک : ذرا سوچے کہ آپ موبائل فون یا انٹرنیٹ سے محروم ہیں مگر پاکستان سے دنیا میں کسی بھی جگہ موجود اپنے کسی پیارے سے ہر وقت رابطے میں رہتے ہیں اور وہ بھی اپنے دماغ کے ذریعے تو کیسا ہو؟



انقلاب کے 20 دن کی تصویری کہانی‬

| وقتِ اشاعت :  


فیس بک اور ٹوئیٹر پر پی ٹٰی آئی اور پی اے ٹی کے دھرنوں پر کافی کچھ کہا جا رہا ہے مگر ایک بلاگر ندیم ایف پراچہ نے تو ان کی مضحکہ خیز تصاویر بھی تیار کی ہیں جن میں چند ایک آپ کی دلچسپی کے لیے پیش خدمت ہیں۔



پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 1.3 فیصد تک کی کمی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پٹرولیم لیوی میں زیادہ سے زیادہ اضافے کے ساتھ حکومت نے اتوار کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 1.3 فیصد تک کمی کا اعلان کیا، اس طرح بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں آنے والی گراوٹ کے جزوی اثرات ملکی صارفین کو منتقل کیے گئے۔