
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ہتک عزت کے دعویٰ کا جواب جمع کرادیاہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ہتک عزت کے دعویٰ کا جواب جمع کرادیاہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اسلام آباد اور راولپنڈی انتظامیہ کو شاہراہ دستور خالی کرانے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ممبئی: فلم ’’سنگھم ریٹرنز‘‘ جیسی بلاک بسٹر فلم دینے والے مشہور ڈائریکٹر روہت شیٹی کی خواہش آخر کار رنگ لے آئی اور انھوں نے اپنی نئی فلم امیتابھ بچن کی 1991ء کو ریلیز ہونے والی ’’ہم‘‘ فلم کے ریمیک میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو مرکزی کردار کے لیے راضی کر ہی لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راچی: محکمہ کسٹمز کراچی ایئر فریٹ یونٹ کی ’’سب گریل‘‘ سے جنوری 2014 میں غائب ہونے والے ڈھائی کروڑ روپے مالیت کے درآمدی موبائل فونز کنسائنمنٹس میں مبینہ طور پر ملوث متعلقہ افسران اورعملے کو ڈیوٹی آف کرنے کے چند ہی روز بعد بحال کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ میری اپنی الگ سیاسی پارٹی ہے لہٰذامیں اپنااستعفیٰ اسپیکر کو پیر کے روز اپنی تقریرکے بعد خود پیش کروں گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ملک میں جاری سیاسی بحران اور دھرنے دینے والی جماعتوں کی حکومت کے ساتھ مذاکرات میں ڈیڈلاک نے جمعہ کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں کو دباؤ میں رکھا اورامریکی ڈالر کی قدردوبارہ 101 روپے کی حد عبورکرگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کورنگی کے علاقے ناصر جمپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیو یارک / واشنگٹن / نئی دہلی / لندن: غیر ملکی میڈیا نے نواز شریف حکومت کے خاتمے کے لیے وفاقی دارالحکومت میں جاری دھرنوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کو تشویش ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کے سال پاکستان میں مستحکم جمہوری حکومت ہونی چاہیے، مظاہرین سے مذاکرات کامیاب ہونے چاہئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان اورڈائریکٹر مانیٹری پالیسی حمزہ ملک نے کہاہے کہ روپے کی قدرمیں حالیہ کمی سیاسی بے یقینی کانتیجہ ہے اس سے قبل اسٹاک مارکیٹ میں بھی اس کا ردعمل ظاہرہو چکاہے جب کہ احتجاج کے نتیجے میں سپلائی چین متاثرہونے سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مذاکرات کے تعطل پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت کوملک کے امن و استحکام اور جمہوریت کی بقاء کی خاطر معاملات کو بغیر کسی تصادم کے حل کرنے کے لئے پہل کرتے ہوئے دو قدم پیچھے بھی ہٹنا پڑے توحکومت کو اس میں کسی قسم کی شرمندگی محسوس نہیں کرنی چاہیے۔