لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کہتے ہیں کہ مارچ اور دھرنے والے آج کا دن متنازع بنانے نکلے ہیں اگر وہ پاکستان کے لئے لانگ مارچ کریں تو وہ اس میں سب سے آگے چلیں گے۔
مارچ اور دھرنے والے یوم آزادی کو متنازع بنانے نکلے ہیں، شہباز شریف
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :