فٹبال عالمی کپ کارنیوال

| وقتِ اشاعت :  


32 ملکوں کی ٹیموں پر مشتمل یہ مقابلہ اولمپکس کے بعد دنیا کا سب سے بڑا کھیلوں کا مقابلہ ہے۔ ارجنٹینا کے میسی اور برازیل کے نیمار مقامی لوگوں میں بے حد مقبول ہیں۔ بارسلونا کی طرف سے کھیلنے والے دونوں کھلاڑی ورلڈ کپ کے دوسرے راؤنڈ میں مدِ مقابل ہو سکتے ہیں۔



فٹبال ورلڈ کپ کے یادگار لمحات

| وقتِ اشاعت :  


فٹبال کے شائق فنکار ٹیری لی نے کئی سال ’ٹیبل فٹبال‘ کے کھلاڑیوں کو استعمال کرتے ہوئے ورلڈ کپ کے یادگار واقعات دوبارہ تشکیل دیے ہیں۔ اس تصویر میں سپین کے جیرارڈ پیکے کو 2010 کے ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھائے دیکھا جا سکتا ہے۔



بونس میں اضافہ نہ ہونے کے باوجود کیمرون ٹیم برازیل کیلئے روانہ

| وقتِ اشاعت :  


ریوڈی جنیرو(اسپورٹس ڈیسک) بونس میں اضافہ نہ ہونے کے باوجود کیمرون کی ٹیم عالمی کپ میں برازیل روانہ ہوگئی ہے کھلاڑیوں اور کیمرون حکام کے درمیان معاملہ طے پانے کے بعد کھلاڑی عالمی کپ میں شرکت کیلئے رضا مند ہوگئی



زخمی شیر ڈیاگو کوسٹا کیساتھ عالمی چیمپئن اسپین برازیل پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


کورٹیبا(اسپورٹس ڈیسک) عالمی چیمپئن اسپین زخمی شیر ڈیاگو کوسٹا سمیت 22رکنی اسکواڈ کے ساتھ برازیل کے شہر کورٹیبا پہنچ گئی الفسانو پینا ائیر پورٹ پہنچی تو کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا



عالمی کپ میں جیت کا عزم لیے ، انگلینڈ اور جرمنی کی ٹیمیں برازیل پہنچ گئیں

| وقتِ اشاعت :  


سلواڈور+ریو ڈی جنیرو(اسپورٹس ڈیسک) عالمی کپ میں شرکت کے لئے انگلینڈ اور جرمنی کی ٹیمیں برازیل پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق جرمن ٹیم کا برازیل کے شہر سلواڈور پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔