یک نہ شد دوشد۔۔کوچ کے بعد جرمن کھلاڑی بھی کار حادثہ کیس میں پھنس گیا

| وقتِ اشاعت :  


برازیلیہ(اسپورٹس ڈیسک) جرمنی کے کھلاڑی میناڈیک اور جولووانڈ ڈریکسلرکار حادثہ کیس میں پھنس گیا تفصیلات کے مطابق مرسڈیز فارمولا ون کے ڈرائیور نائیسو روزبرگ نے ٹوئٹ کے ذریعے ان دونوں کھلاڑیوں کو پھنسا دیا گیا یہ واقع اٹلی کے



جیت اور اپ سیٹ کا عزم لیے، آسٹریلوی ٹیم برازیل پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


برازیلیہ (اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی ٹیم جیت کا عزم لئے 20 ویں فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے برازیل پہنچ گئی ۔میگا ایونٹ 12 جون سے شروع ہو گا جس میں دنیائے فٹ بال کی ٹاپ 32 ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گی۔



جیک ولشیئر فٹ ہوگئے، فیفا ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کرینگے

| وقتِ اشاعت :  


لندن (اسپورٹس ڈیسک ) آرسنل کے مڈفیلڈر جیک ولشیئر فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب، فیفا ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق 22 سالہ مڈفیلڈر مارچ میں سٹوک سٹی کے خلاف میچ کے دوران پاؤں کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے۔



ہیٹی کی بسوں پر فٹبالرز کا راج

| وقتِ اشاعت :  


بیٹی(اسپورٹس ڈیسک)ہیٹی کے دارالحکومت اور سب سے بڑے شہر پورٹ او پرنس میں چلنے والی مسافر بسوں پر آج کل فٹبال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں کا \’راج\’ ہے۔ فٹبال کے عالمی کپ میں کچھ دن ہی رہ گئے ہیں



تربت میں پارٹی رہنماء کے گھرپرفورسزکاحملہ قابل مذمت ہے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے بی این ایم کے رہنما سنگت نبی بخش بلوچ کے گھر پر فورسز کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست بھوکھلاہٹ کا شکار ہو کر اپنی دہشت دکھانے کیلئے سیاسی رہنماؤں و کارکنوں کے گھروں پر حملے و رشتہ داروں کو نشانہ بنا رہی ہے