چین میں خلابازوں کے لیے کیڑوں کی خوراک کا تجربہ

| وقتِ اشاعت :  


چین میں تین محقق 105 روز سے بیجنگ کی ایک لیبارٹری میں بند کیڑے کھا رہے ہیں تاکہ اس بات کا تعین کیا جا سکے کہ کیا خلاباز کیڑوں کو پروٹین کے حصول کے مرکزی ذریعے کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں۔



عالمی کپ میں اٹلی کی ٹیم کو آسان سمجھنے والوں کو غلط ثابت کردینگے، اٹیلیان گول کیپر

| وقتِ اشاعت :  


وینس(اسپورٹس ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ میں اٹلی کی ٹیم کو آسان سمجھنے والوں کو غلط ثابت کردینگے ا ن خیالات کا اظہار اٹیلیان کے کپتان اور گول کیپر نے کیا ان کی ٹیم 2010کے ورلڈ کپ میں بلے ہی گروپ اسٹیج میں باہر ہوگئی تھی۔



انگلینڈ کے ورلڈ کپ اسکوارڈ نے اپنی ایک میچ کی فیس انگلش فٹبال فاؤنڈیشن چیریٹی کو دینا کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


لندن(اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے ورلڈ کپ کے اسکوارڈ نے اپنے ایک میچ کی فیس تین لاکھ 62ہزار پاؤنڈ انگلش فٹبال فاؤنڈیشن چیریٹی کو دینے کا اعلان کردیا انگلش فاؤنڈیشن کے سربراہ انگلینڈ کے کپتان سٹیون جیراڈ ہے۔



رائن گگز نے مانچسٹر یونائیڈ کے 23سالہ کیرئیر کو اختتام کردیا

| وقتِ اشاعت :  


مانچسٹر (اسپورٹس ڈیسک ) لیجنڈ رائن گگز نے مانچسٹر یونائیڈ کے 23سالہ کیرئیر کو اختتام کرتے ہوئے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا واضح رہے گگز گزشتہ سیزن میں چار میچز کیلئے مانچسٹر یونائیٹڈ کے نگران منیجر کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں