
لندن(اسپورٹس ڈیسک) چیلسی کے معروف مڈ فیلڈر فرینک لیمپرڈ کو انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن(اسپورٹس ڈیسک) چیلسی کے معروف مڈ فیلڈر فرینک لیمپرڈ کو انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین اہل بیت پر اے آر وائی کے خلاف کارروائی کے لئے درخواست پر نجی ٹی وی چینل کے چیف ایگزیکٹو، اینکرپرسن مبشر لقمان ، مارننگ شوز کی میزبان ندا یاسر اور شائستہ لودھی سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: کل بروز اتوار کو سرکاری اور نجی کاروبار کے بند ہونے کے باوجود ملک بھر کے شہروں، قصبوں اور دیہی علاقوں کو چھ گھنٹوں سے زیادہ کی لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: قبائلی علاقوں شمالی اور جنوبی وزیرستان سے پولیو کے تین مزید کیسز سامنے آگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اداکارہ میرا کے گھر کے باہر فائرنگ ہوئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: کل بروز جمعہ سینیٹ کو مطلع کیا گیا کہ انسدادِ پولیو مہم کے بارے میں صوبائی حکومتوں کی جانب سے جعلی رپورٹیں بھیجی گئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پالتو کتے مالک کے ہمدرد اور گھر کے رکھوالے سمجھے جاتے ہیں، جبکہ پالتو بلیوں کی وفاداری پر کبھی یقین نہیں کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برطانوی اخبار ’دی نیوز آف دی ورلڈ‘ کے سابق مدیر برائے شاہی امور کلائیوگڈمین نے لندن میں عدالت کو بتایا ہے کہ برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم کی اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیٹ میڈلٹن کا فون 155 بار ہیک کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قندھار: افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ جمعرات کو پاک افغان سرحدی محافظوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک افغان پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور/ اسلام آباد: وفاقی حکومت عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے سفری پابندی کے بعد ملک میں پولیو سرٹیفکیٹ کی طلب کو پورا کرنے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔