‘مودی کا بیان شرمناک اور پاکستان دشمنی ظاہر کرتا ہے’

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کے داؤد ابراہیم کو پکڑنے کے لیے پاکستان پر حملے کے بیان کو غیر ذمے دارانہ اور شرمناک قرار دیا ہے۔



بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائی کے لیے حکومت پُرعزم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: اربوں روپے کے بقایا واجبات کی وصولی کی کوشش میں دارالحکومت کی الیکٹریسٹی کمپنی نے منگل کے روز بہت سے اہم سرکاری محکموں کو بجلی کی فراہمی منقطع کرکے اس بات کا مظاہرہ کیا کہ وہ بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائی کے حوالے سے پُرعزم ہے۔



’مانچسٹر یونائیٹڈ کے سنہری دور کا اختتام؟۔۔ حسیب الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


فٹبال کی دنیا کے تقریباً 90 فیصد مینیجرز کا اپنی ٹیم کی ہار جیت میں عمل دخل بہت کم ہوتا ہے۔ ٹیموں کی فتح اور شکست کا دارومدار ان کے کلب کی معاشی حالت پہ ہوتا ہے۔ جتنا اچھا کلب اتنے اچھے کھلاڑی اور جتنے بہتر کھلاڑی جیت کے امکانات اتنے ہی روشن۔ لیکن باقی 10 فیصد کا کیا؟



عراقی انتخابی عمل دھماکوں کی زد میں، 57 ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


بغداد: عراق میں امریکی افواج کے انخلا کے بعد ہونے والے پہلے پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا جہاں فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا تاہم اس دوران ہونے والے خودکش بم دھماکوں میں کم از کم 57 افراد ہلاک ہو گئے۔