
اسلام آباد: پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے آج جمعہ کے روز پروسیکیوٹر اکرم شیخ کی تقرری سے متعدد دائر درخواست کو مسترد کریا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے آج جمعہ کے روز پروسیکیوٹر اکرم شیخ کی تقرری سے متعدد دائر درخواست کو مسترد کریا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کھٹمنڈو: جمعے کے روز دنیا کی بلند ترین چوٹی، ماؤنٹ ایورسٹ میں نیچے اترنے والے راستے پر برفانی طوفان سے کم از کم 12 نیپالی گائیڈ ہلاک اور تین لاپتہ ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: ہالی ووڈ کی آسکر انعام یافتہ اداکارہ انجلینا جولی نے اداکاری کو خیر بار کر کے ہدایت کار بننے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ولا ایسٹریلاس: انٹارکٹیکا کے اس چھوٹے سے گاؤں میں جرائم نہ ہونے کے برابر ہے، ٹریفک کا شور بھی نہیں اور تنخواہوں کیلئے ملنے والے چیک بھی چلی کے دیگر علاقوں کے مقابلے میں بہت اچھے ہیں۔ اور سب سے بڑھ کر یہاں موجود پینگوئن بہت خوبصورت ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سیول: جنوبی کوریا کے جنوب مغربی ساحل کے قریب ایک مسافر بحری جہاز کے حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا، جبکہ باقی مسافروں کو بچا لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مائیڈوگوری، نائیجیریا: نائیجیریا کے شمال مشرق میں واقع ایک اسکول سے بوکو حرم کے مذہب پسند مسلح افراد نے ایک سو سے زائد لڑکیوں کو اغوا کرلیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: ہندوستان میں پولیس کا کہنا ہے کہ آج بدھ کے روز ملک کی جنوبی ریاست کرناٹک میں بس کے حادثے میں کم سے کم چھ افراد ہلاک اور دیگر بارہ زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بی بی سی لندن کی خفیہ تحقیقاتی ٹیم نے ایسی دکانوں اور تاجروں کی نشاندہی کی ہے جو چوری کے سمارٹ فونوں کا کاروبار کرتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت خزانہ اور وزارت آئی ٹی سے منسلک حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان تھری جی اور فور جی لائسنسوں کی نیلامی کے ذریعے غیرملکی زرمبادلہ حاصل کرنے کا اپنے ہدف پورا نہیں کر سکے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ممبئی: ہدایت کار و پروڈیوسر فرح خان کی فلم ’’ہیپی نیوایئر‘‘ کے صرف ایک گانے پر7 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔