افغانستان؛ خودکش حملے اور بم دھماکے، 14 شہری اور 16 سینئر طالبان کمانڈرز سمیت 31افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغانستان میں خودکش حملے اور بم دھماکوں میں 14شہریوں اور 16سینئر طالبان کمانڈرز سمیت 31افراد ہلاک ہوگئے جبکہ افغان فورسز نے صدارتی انتخابات کے موقع پر بڑے حملوں کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے 22ٹن سے زائد دھماکا خیز مواد قبضے میں لے لیا۔



’فیصلوں پر مکمل عمل درآمد کی یقین دہانی کرانا ہو گی‘

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے طالبان سے مذاکرات کے لیے قائم کی جانے والی چار رکنی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند کے مطابق حکومت کو یہ باور کرانا ہو گا کہ جو بھی فیصلے کیے جائیں گے ان پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا اور کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔



کراچی،فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 8 افراد ہلاک، اورنگی میں سیاسی رہنما کے گھر پر 3 دھماکے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران مزید8افرادہلاک ہوگئے جبکہ اورنگی میں سیاسی رہنماکے گھرکے باہر3دھماکوں میں16 افراد جبکہ فائرنگ کے دیگرواقعات میں18زخمی ہوگئے۔



اسپکٹرم لائسنس کی نیلامی میں تاخیر سے جی ڈی پی کم ہوجائے گی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ملک میں میں نیکسٹ جنریشن  (3G/4G)ٹیکنالوجی کی آمد سے جی ڈی پی کی نمو تیز ہوگی۔ ٹیکسوں میں اضافے سے بجٹ خسارہ کم ہوگا جبکہ روزگار کے لاکھوں نئے مواقع پیدا ہوں گے تاہم کسی صورت میں اسپکٹرم لائسنس نیلامی میں مزید تاخیر کی صورت میں جی ڈی پی میں ماہانہ 5ارب روپے کمی کا… Read more »



سعودی عرب پاکستان سے جےایف17تھنڈرلڑاکا طیارے خریدنا چاہتا ہے ،امریکی اخبارسعودی عرب پاکستان سے جےایف17تھنڈرلڑاکا طیارے خریدنا چاہتا ہے ،امریکی اخبار

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: سعودی عرب نے پاکستان سے جدید ترین لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ پاکستان نے سعودی عرب کو طیارے کی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی بھی پیشکش کردی ہے۔



پہلے دہشت گرد حملے کیا کرتے تھے اب بھاگنے کے راستے ڈھونڈ رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پہلے دہشت گرد حملے کرتے تھے اب بھاگنے کے راستے ڈھونڈ رہے ہیں اور ایک سے 2 سال کے درمیان دہشت گردی کا صفایا ہوجائے گا۔