
کوئٹہ (آن لائن)بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے امریکہ کی جانب سے پاکستان کی عسکری امداد کو معطل کرنے سے متعلق انتباہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست امریکہ و دیگر ممالک سے ملنے والی عسکری امداد کو بلوچ و سندھی قوم کی آواز کو کچلنے اور نسل کشی پر صرف کررہی ہے پوری بین الاقوامی برادری سے اپیل کرتے ہیں