کوئٹہ: پاکستان کرکٹ کے گورننگ بورڈ اجلاس کے دوران ارکان نے وسیم خان کی ایم ڈی کی حیثیت سے تقرری کو کالعدم قرار دیدیا۔
پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس؛ وسیم خان کی ایم ڈی کی حیثیت سے تقرری کالعدم قرار
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان کرکٹ کے گورننگ بورڈ اجلاس کے دوران ارکان نے وسیم خان کی ایم ڈی کی حیثیت سے تقرری کو کالعدم قرار دیدیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ممبئی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لئے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دلی: بھارتی ٹیم کے سابق ٹیسٹ بلے باز وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ورلڈ کپ اسکواڈ کا انتخاب کرنے کیلیے سلیکٹرز کی میٹنگ ہفتہ کو ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوالالمپور: قطر نے 2022 ورلڈ کپ میں بدستور32 ٹیموں کے شامل ہونے پر زور دیا ہے جبکہ دوسری جانب فیفا چیف گیانی انفانٹینو 48 ٹیموں کی شمولیت سے ایونٹ میں دیگر خلیجی ریاستوں کو بھی میزبانی میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سید فیصل صالح حیات ایشین فٹبال کلب کنفیڈریشن کے بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: مشن ورلڈکپ کے لیے پی سی بی نے سوشل میڈیا پر کرکٹرز کی سرگرمیوں کو محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست کے باوجود چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹیم کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کھلاڑیوں نے اچھا کھیلا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی ٹیم کے بلے باز عمراکمل کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوران جو پلان دیا تھا اسی پر عمل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔