الفجر اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ جی ون میں شریک قومی تائیکوانڈو ٹیم دو گولڈ ایک سلور اور دو براونز میڈل جیت کر وطن واپس پہنچ گئی-
الفجر اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ؛ پاکستان کی 2 گولڈ میڈل کیساتھ واپسی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الفجر اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ جی ون میں شریک قومی تائیکوانڈو ٹیم دو گولڈ ایک سلور اور دو براونز میڈل جیت کر وطن واپس پہنچ گئی-
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میڈرڈ: یورپیئن فٹبال لیگ میں بارسلونا اور رئیل میڈرڈ کا دلچسپ مقابلہ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا اور آخری منٹوں میں میدان میں اترنے والے لائنل میسی بھی ٹیم کو کامیابی دلانے میں ناکام رہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: قومی ویمنز ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کے زخمی ہونے کی وجہ سے آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ سیریز کے پہلے میچ میں ٹیم کی قیادت جویریہ خان کے سپرد کر دی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ تک کپتان بنائے جانے کے بعد ساتھی کرکٹرز سمیت شائقین کی طرف سے سوشل میڈیا پر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سنچورین / لاہور: جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان تیسرا اور آخری ٹوئنٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد ویمنز ون ڈے سیریز کل شروع ہوگی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کینبرا: سری لنکا نے ناقص فارم پر اپنے کپتان کو ہی ڈراپ کردیا تاہم دنیش چندیمل جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کا کہنا ہے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف کم بیک کرنے کے ساتھ ورلڈکپ کپ اسکواڈ کا بھی ضرور حصہ بنوں گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان دشمنی میں عمان کرکٹ ٹیم سےہاتھ کردیا۔