کراچی: پاکستان میں شیڈول پی ایس ایل فور کے گروپ میچز کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت جمعرات اورجمعے کی رات 12 شروع ہوگئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان میں شیڈول پی ایس ایل فور کے گروپ میچز کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت جمعرات اورجمعے کی رات 12 شروع ہوگئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا رنگا رنگ میلہ سج گیا جس میں ملکی اورغیرملکی فنکاروں نے اپنی پرفارمنس سے تقریب کو چار چاند لگادیئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: پی ایس ایل سیزن فور کا میلہ آج دبئی میں سجے گا جس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ فنکار پرفارمنس پیش کریں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاپ اسٹار پٹ بل نے پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریلوی پیسر جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدیکا کہنا ہے کہ پی ایس ایل نے میرے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کا دروازہ کھول دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گروس آئیلٹ: آئی سی سی نے ویسٹ انڈین شینن گیبرائل کو 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: ویسٹ انڈین ویمن کرکٹرز نے دورہ پاکستان کو اپنے لیے اعزاز قرار دیدیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپر لیگ کے دوران 15 فروری کو بچوں کے کینسر اور 10 مارچ کو بریسٹ کینسر کا عالمی دن منایا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان سیریز ختم ہونے پر آئی سی سی نے ٹیموں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔