نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کیلئے اسپورٹس کی تنظیموں کو اپنا کردار ادا کرنا چائیے 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان پیس فورم کے چیئرمین سابقہ سینیٹر نوابزادہ حاجی میرلشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں جلد ہاکی کے مقابلوں کا انعقاد کرنے جارہے ہیں ۔ کوشش ہے نوجوانوں کی توجہ کھیلوں کی جانب مبذول کراکے ویران کھیلوں کے میدانوں کو دوبارہ سے آباد کریں ۔



سنچورین ٹیسٹ، جنوبی افریقا جیت کے قریب

| وقتِ اشاعت :  


سنچورین ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں بھی دھوکا دے گئی اور پوری ٹیم صرف 190 رنز پر آؤٹ ہوگئی، پہلی اننگز کے 42 رنز کے خسارے کی وجہ سے گرین کیپس نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف دیا ہے۔



سنچورین ٹیسٹ کا دوسرا دن ختم، پاکستان کا جنوبی افریقا کو صرف 149 رنز کا ہدف

| وقتِ اشاعت :  


سنچورین ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں بھی دھوکا دے گئی اور پوری ٹیم صرف 190 رنز پر آؤٹ ہوگئی، پہلی اننگز کے 42 رنز کے خسارے کی وجہ سے گرین کیپس نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف دیا ہے۔



سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی برتری، دوسری اننگزمیں پاکستان کا پراعتماد آغاز

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 181 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں میزبان ٹیم بھی بڑی برتری حاصل کرنے میں ناکام رہی اور 223 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔



سال 2018 ؛ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھائے رہے

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: سال 2018 میں گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھائے رہے زمبابوے میں سہ ملکی ایونٹ سمیت تمام 6سیریز جیتیں، 19 میچز میں 17فتوحات کے ساتھ عالمی رینکنگ میں حکمرانی برقرار رکھی، فخرزمان 576 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے، سب سے زیادہ 28 وکٹیں شاداب خان نے حاصل کیں۔